ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / امریکا اور جرمنی کے باہمی تعلقات اہم ہیں: میرکل - اوباما

امریکا اور جرمنی کے باہمی تعلقات اہم ہیں: میرکل - اوباما

Fri, 20 Jan 2017 20:34:02  SO Admin   S.O. News Service

برلن،20جنوری(ایس  اونیوز/آئی این ایس انڈیا)جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ ورلڈ آرڈر کے لیے امریکی جرمن تعلقات انتہائی اہم ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے بتاہا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے جمعرات کے دن عہد کہا کہ برلن اور واشنگٹن قریبی تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ میرکل اور اوباما نے یہ گفتگو ایک ایسے وقت میں کی ہے، جب نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میرکل اور یورپ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ آج بروز جمعہ امریکی صدر کا عہدہ سنبھال لیں گے۔


Share: